حاصل کی تحصیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موجودہ چیز کی تلاش، بے فائدہ بات یا کام، تحصیل حاصل، لاحاصل، غیرضروری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موجودہ چیز کی تلاش، بے فائدہ بات یا کام، تحصیل حاصل، لاحاصل، غیرضروری۔